ٹین ایجرز کے لئے خاص تحفہ۔
اپنے ناخن ہمیشہ صاف ستھرے اور درست انداز میں کاٹ کر رکھنا اس لئے کہ لوگ سب سے پہلے آپ کے ناخن دیکھتے ہیں
صرف دیکھتے ہیں
کہتے کچھ نہیں مگر نمبر کٹ جاتے ہیں..!
صرف دیکھتے ہیں
کہتے کچھ نہیں مگر نمبر کٹ جاتے ہیں..!
دوسری بات
ڈیڈورنٹ ضرور لگایا کرو
آپ کے پاس سے کوئی بری اسمیل نہیں آنی چاہیے
کیونکہ آپ کے پاس سے بیڈ اسمیل آنے پر
آپ کے دوست، اسکول فیلو، ساتھ سفر کرنے والے ہمسفر
آفس کولیگ اس سے سخت پریشان ہونگے
لیکن
بولیں گے کچھ نہیں..!
کیونکہ یہ بہت پرسنل معاملہ ہے مگر
نمبر کٹ جائیں گے...!

اس کے بعد اپنے دانت بہت اچھی طرح صاف رکھنا
منہ سے آنے والی بدبودار سانس
آپ کے مخاطب کو سخت ناگوار گزرتی ہے
مگر
لوگ بولیں گے نہیں..!
آپ کو کہہ نہیں سکتے کہیں آپ ناراض نہ ہوجائیں
لیکن
نمبر کٹ جائیں گے..!
منہ سے آنے والی بدبودار سانس
آپ کے مخاطب کو سخت ناگوار گزرتی ہے
مگر
لوگ بولیں گے نہیں..!
آپ کو کہہ نہیں سکتے کہیں آپ ناراض نہ ہوجائیں
لیکن
نمبر کٹ جائیں گے..!
گردن اور کان کی صفائی بہت توجہ سے کرنی ہے
ناک کے بال ہر ہفتے کاٹنے ہیں
گردن بہت اچھی طرح مل کر دھونی ہے
کوئی میل نظر نہ آئے
کیونکہ
کوئی اس بارے میں سمجھاتا نہیں ہے
دیکھتا ہے مگر خاموش رہتا ہے
لیکن
نمبر کٹ جاتے ہیں..!
پھر
ناک کان منہ میں انگلیاں نہیں ڈالنی
ناخن نہیں چبانے، بار بار ناک چہرا سر نہیں کھجانا
ضرورت ہو تو بہت نفاست سے سلیقے سے
ایسا کرسکتے ہیں
مثلاً ناک میں خارش ہورہی ہے
تو انگلی سے نہیں الٹے ہاتھ کی پشت سے آہستہ سے
کھجا سکتے ہیں
سیدھے ہاتھ سے تو ھرگز نہیں
جس سے آپ نے کسی سے ہاتھ ملانا ہے
اس سے بہتر ہے رومال یا ٹشو پیپر ضرور ساتھ رکھنا

نمبرکٹ جائیںگے..............!
اسی طرح جسم کے مخصوص حصوں پر کبھی ٹچ نہ کرنا
چند مزید ھدایات جو کہ یاددہانی کے لئے اکثر دھراتے رہے
چاہے شلوار ہو یا پینٹ انڈروئیر ضرور پہنو
چاہے شلوار ہو یا پینٹ انڈروئیر ضرور پہنو
گھر سے باہر جاتے وقت منہ اٹھائے جھاڑ جھنکار روانہ مت ہو
اپنا منہ ہاتھ دھو کر بال بنا کر درست لباساچھے شوز پہن کر جاؤ چاہیے قریب کی مارکیٹ سے کچھ سامان ہی کیوں نا لانا ہو
شوز کی پالش اور صفائی کا خاص خیال رکھیں آپ کی شخصیت کے بارے میں لباس سے زیادہ آپ کے شوز بتاتے ہیں آدھے پونے پاجامے، ادھوری شرٹس سخت معیوب لگتی ہیںخاص طور پر مسجد جاتے ہوئےشلوار قمیض میں میں ہونا چاہیئے
آدھے بازو کی چھوٹی شرٹ اور جینز کی قمیض آپ سے پیچھے کھڑے نمازیوں کو بہت پریشان کرتی ہے ان کی توجہ متاثر ہوتی ہے
وہ بھیکچھ کہہ نہیں سکتے
مگر
آپ کی تربیت پر دل ہی دل میں کوستے ضرور ہیں

گھر کے اندر کا لباس بھیباوقار ہونا چاہئے
ماں باپ اور بہنوں کے کمروں میں
کبھی دروازہ بجائے بغیر نہیں جانا
بہنوں کے کمرے میں بلاوجہ نہیں بیٹھنا
ماں باپ اور بہنوں کے کمروں میں
کبھی دروازہ بجائے بغیر نہیں جانا
بہنوں کے کمرے میں بلاوجہ نہیں بیٹھنا
اپنے میلے کپڑے خود دھونا سیکھو
انہیں واش روم میں لٹکا چھوڑ کر مت آو
انہیں واش روم میں لٹکا چھوڑ کر مت آو
اپنی ضرورت کی پرسنل چیزیں اپنی الماری میں رکھیں
جب یہ ٹین ایج میں داخل ہوئے تو بازار سے ریزر بلیڈز لا کر دیئے اور اپنے بازو پر بال صاف کر کے سمجھایا کہ کس طرح
اپنے جسم کے اندرونی حصوں کے بال ہر ہفتے صاف کرنے ہیں
اپنی اور دوسروں کی پرسنل اسپیس کا بہت خیال رکھنا
پرسنل اسپیس ناپنے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ
اپنا ہاتھ پورا بازو کھول لیں
یہ اندازاً ڈھائی سے تین فٹ بنتا ہے
نا کبھی کسی کی پرسنل اسپیس میں جائیں
یعنی تین فٹ دور رہ کر بات کریں
نہ کسی کو زیادہ قریب آنے دیں
یقیناً سفر میں کار بس جہاز کی سیٹ کا معاملہ زرا مختلف ہے لیکن اس کے بھی آداب ہیں اور سفر کے سب آداب سیکھنا چاہیے
بچوں کوسمجھایا ہے کہ کسی کو فون کریں یاکسی کے پاس جائیںسب سے پہلےایک سانس میںیہ چار باتیں بتا دیںسلام، نام، جگہ، کام
یعنی پہلے سلام کریںپھر اپنا اور اپنے ادارے کا نام بتائیںپھر آنے کا مقصد بتا کر اجازت لیں کہآپ سے بات ہوسکتی ہے..؟
میں اندر آسکتا ہوں..؟
یا کرسی پر بیٹھ سکتا ہوں..؟
اجازت ملے تو ٹھیک ورنہ پھر کبھی صحیح..!بغیر اجازت کسی کی میز سے ایک بال پین یا ٹشو تک نہیں اٹھانا

" یہ جرم کے زینے کا پہلا قدم ہے"
ایک بات
جو اکثر بتائی کہ بیٹاکسی سے فون پر بات کریں یا کسی کے پاس جائیں
اپنے چہرے پر ہلکی سی حقیقی مسکراہٹ ضرور رکھیں یہ مسکراہٹ آپ کے لئے بے شمار دروازے کھول دیتی ہے
جو اکثر بتائی کہ بیٹاکسی سے فون پر بات کریں یا کسی کے پاس جائیں
اپنے چہرے پر ہلکی سی حقیقی مسکراہٹ ضرور رکھیں یہ مسکراہٹ آپ کے لئے بے شمار دروازے کھول دیتی ہے
کسی سے ہاتھ ملاؤ تو پورا ہاتھ ملاؤ
گرم جوشی سے اس کے ساتھ ساتھ نظریں بھی ملائیں
یہ نہیں کہ منہ ادھر ہاتھ اودھر
بات کسی اور سے..!
گرم جوشی سے اس کے ساتھ ساتھ نظریں بھی ملائیں
یہ نہیں کہ منہ ادھر ہاتھ اودھر
بات کسی اور سے..!
وطن کے سارے بچوں کو
میں اپنا بچہ ہی سمجھتا ہوں
ان بچوں کی اچھی تربیت ان کے لئے ہمارا
سب سے اچھا تحفہ ہے
میں اپنا بچہ ہی سمجھتا ہوں
ان بچوں کی اچھی تربیت ان کے لئے ہمارا
سب سے اچھا تحفہ ہے
ٹین ایج بچوں کی تربیت کے بارے میں
مزید بہت سی باتیں اور بھی دل میں ہیں
آپ نے حکم کیا تو دوسری قسط میں عرض کروں گا
مزید بہت سی باتیں اور بھی دل میں ہیں
آپ نے حکم کیا تو دوسری قسط میں عرض کروں گا
آج کے لئیے
اجازتخوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں
اجازتخوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں
No comments:
Post a Comment